Football Studio Entertainment Official Link
کراچی:
جیکسن بھٹہ ولیج تاشقن کالونی میں واقع گھر میں 3 بچوں کی ماں نے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی۔
تفصیلات کے مطابق جیکسن تھانے کے علاقے بھٹہ ولیج تاشقن کالونی صبحان اللہ مسجد کے قریب گھر میں فائرنگ سے خا??ون جاں بحق ہوگئی ??س کی لاش قانونی کارروائی ک?? لیے سول اسپتال منتقل کی گئی۔
خا??ون کی شناخت 45 سالہ شکیلا زوجہ ممتاز علی ک?? نام سے کی گئی ??و 3 بچوں کی ماں تھی۔
ایس ایچ او جیکسن مٹھل شر کا کہنا ہے کہ خا??ون نے اپنے سسر کے پستول سے خود کو گولی ماری، خا??ون کا سسر گاؤں گیا ہوا تھا جبکہ پستول کمرے میں رکھی ہوئی ??ھی۔
ایس ایچ او کا کہنا ہے کہ خا??ون کے اہلخانہ کے مطابق خا??ون کا ذہنی توازن درست نہیں تھا اور پہلے بھی زہر کھا کر خود کشی ک?? کوشش کر چکی تھی۔
اہلخانہ کے مطابق خا??ون نے خود کشی ک?? ہے جبکہ پولیس واقعے کی مزید تفتیش کر رہی ہے۔
مضمون کا ماخذ : لاٹری کے انعامات