بشریٰ بی بی کیخلاف درخواست؛ ملزم کی عدم پیشی پر ٹرائل کورٹ ضمانت منسوخ کرسکتی ہے، عدالت


Giant wheel APP download entrance اسلام آباد:

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ریمارکس د??ے ک?? ہائیکورٹ کی جانب سے ضمانت ملنے پر ملزم اگر پیش نا ہو تو ٹرائل کورٹ ضمانت منسوخ کر سکتی ہے، ی?? ہائیکورٹ کے آرڈر میں توہین عدالت نہیں ہوگی۔

جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف ایف آئی اے کی ضمانت منسوخی کی درخواست نمٹا دی۔ بشریٰ بی بی آج اسلام آباد ہائیکورٹ پیش ہوئیں۔

دوران سماعت، بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا کہ بشریٰ بی بی عدالت میں پیش ہوگئی ہیں۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سلمان صفدر سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ ان کیسز کو سنجیدہ لیں۔

جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے استفسار کیا کہ کیا آپ کو ٹرائل کورٹ نے ہر تاریخ پر استثنا دیا؟ کہاں ہیں بشریٰ بی بی؟

وکیل سلمان صفدر نے بتایا کہ وہ کمرہ عدالت میں ہیں، اس ٹرائل میں بھی جلدی لگ رہی ہے آج بھی ہم نے جیل ٹرائل پر جانا ہے، ہفتے میں تین سماعتوں کا ٹرینڈ چل رہا ہے۔

عدالت نے استفسار کیا کہ کب کب بشریٰ بی بی کو ٹرائل میں حاضری سے استثنا ملا؟ وکیل سلمان صفدر نے کہا ک?? 23 ??کتوبر سے اب تک 15 تاریخیں ہو چکی ہیں، اس روز سیکیورٹی تھریٹس کی وجہ سے سماعت ہی نہیں کی گئی، 26 تاریخ کو جج صاحب چھٹی پر تھے اس لیے سماعت نہیں ہوئی، اس کے بعد اگلی سماعت 29اکتوبر کو ہوئی جس میں بشریٰ بی بی پیش نا ہوئیں اور 29 اکتوبر ک?? بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنا کی درخواست دائر کی گئی۔

بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا کہ دو نومبر ک?? بشریٰ بی بی عدالت کے سامنے پیش ہوئی اور بریت کی درخواست دائر ہوئی، 8 نومبر ک?? بشریٰ بی بی عدالت کے سامنے پیش ہوئیں اور 12 نومبر کو سماعت نہیں ہوئی جبکہ 14 نومبر ک?? بشریٰ بی بی کو استثنا ملا۔

جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ریمارکس د??ے کہ سلمان صفدر نے کہا کہ 161 کے 23 بیانات مجھے 9 دسمبر کو دیے گئے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کے خلاف ایف آئی اے کی درخواست نمٹا دی۔

واضح رہے کہ ایف آئی اے نے درخواست میں استدعا کرتے ہوئے کہا تھا کہ بشریٰ بی بی ضمانت کی رعایت کا غلط استعمال کر رہی ہیں لہٰذا ضمانت منسوخ کی جائے۔

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس