مدارس بل پر حکومت اور جے یو آئی میں ڈیڈلاک برقرار، اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان متوقع


VIP roulette download entrance

جے یو آئی کی اسرائیل مردہ باد کانفرنس کل پشاور میں ہوگی، حکومت اور جے یو آئی میں مدارس بل پر ڈیڈلاک برقرار ہے، مولانا فضل الرحمان کل اسلام آباد مارچ کا اعلان کرسکتے ہیں۔

ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کے مطابق کانفرنس سے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان خصوصی خطاب کریں گے، کانفرنس کی تیاریاں مکمل ہیں جس میں صوبے بھر سے کارکنان شریک ہوں گے، کانفرنس میں عوام کی بھر پور شرکت فلسطینی بھائیوں کے ساتھ یکجہتی ک?? اظہار ہوگی۔

ترجمان نے کہا ہے کہ ہم کانفرنس میں فلسطین میں ہونے والے مظالم کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرائیں گے، کانفرنس میں دینی مدارس ایکٹ کے حوالے سے حکومتی بدنیتی کے خلاف آئندہ کا لائحہ عمل دیا جائے گا، ناجائز اور جعلی حکومت اب وعدہ خلافی اور دھوکا دہی بھی ک??رہی ہے جب کہ کانفرنس میں اسلام آباد کی طرف مارچ کے آپشن کا اعلان کیا جاسکتا ہے۔

کانفرنس سے مرکزی سیکریٹری جنرل مولانا عبد الغفور حیدری، محمد اسلم غوری، مولانا امجد خان، مولانا اسعد محمود، انجینئر ضیاء الرحمان، مولانا عطاء الرحمان، مولانا عبدالواسع، مولانا عبد القیوم ہالیجوی، راشد سومرو، مولانا عطاء الحق درویش، آغا محمود شاہ، حاف?? نصیر احرار خطاب کریں گے۔

دریں اثنا ذرائع کا کہنا ہے کہ مدارس کی رجسٹریشن بل کی منظوری کے معاملے میں  حکومت اور جے یو آئی کے درمیان ڈیڈلاک برقرار ہے، جے یو آئی نے معاملے پر سخت لائحہ عمل اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

مولانا فضل الرحمان کل پشاور کے جلسے میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے اور امکان ہے کہ وہ اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان کردیں۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ اسلام آباد مارچ کے حوالے سے آج جے یو آئی ک?? مشاورتی اجلاس ہوگا، اسلام آباد کی جانب مارچ کی تاریخ سے متعلق آج رات مشاورتی اجلاس میں فیصلہ ہوگا۔

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس