Fashionable Time Entertainment official website
لاہور:
رائے ونڈ ریلوے اسٹیشن کے قریب لاہور سے کراچی جانے والی تیزگام ایکسپریس ٹرین کی کارگو بوگی میں آتشزدگی ??ے سامان جل گیا۔
ریسکیو 1122 کے مطابق ??لوکی پھاٹک کے پاس ٹرین کی بوگی میں آتشزدگی کی اطلاع ملی جس پر ریسکیو ایمرجنسی گاڑیوں نے جائے حادثہ پہنچ کر لگیج وین میں لگی آگ بجھا دی۔
آگ تیز گام ایکسپرس کی کارگو بوگی میں پڑے سامان میں لگی جس سے مسافروں میں خوف و ہراس بھی پھیل گیا۔
ریلوے انتظامیہ نے آگ لگنے والی کارگو کوچ کو ٹرین سے الگ کر دیا ہے۔
مضمون کا ماخذ : میگا جیک پاٹس: کلیوپیٹرا